المودت فاؤنڈیشن پاکستان علم کے فروغ کے لیے شب و روز کوشاں ھے۔
عالمی توثیق یافتہ،
جید عالم دین
جناب پروفیسر علامہ زید گل خٹک صاحب دامت عمرہ و شرفہ،ان تمام کاوش حسنہ کے روح رواں ھیں۔اشاعت دین اسلام اور اتحاد بین المسلمین کیلے آپ کی ھمہ گیر خدمات کا دورانیہ چالیس سال طویل کاوش اور سلاسل تدریس پر مبنی ھیں
المودۃ فاؤنڈیشن کے کورسز شامل ہونے کے لئے صرف صاحب اسطاعت لوگوں سے کورس فیس استدعا ہے جس کے ذریعے ہم اس نظام میں بہتری لا سکیں گے دیگر مستحق طلباء / طالبات کے لئے نصف فیس / مکمل فیس سے رعایت کی سہولت موجود رہے گی
Course #1
صرف نحو کورس
المودۃ فاؤنڈیشن عنقریب آن لائن صرف و نحو کورس کا آغاز کر رہی ہے
صرف و نحو وہ علم ہے جس میں لفظوں اور جملوں کی تعمیر، اور ان کے بولنے
- اور استعمال کا قواعد کو احاطہ کیا جاتا ہے
علم صرف کا موضوع کلمہ اور کلام ہے ؛ اس علم میں ان کے آخری احوال سے بحث ہوتی ہے۔ نحو کا ایک معین طریقہ ہے۔ متکلم اس علم کے ذریعے عرب کے
طریقے پرچلتاہے اس لیے اس علم کونحوکہتے ہیں۔
Course Teacher
پروفیسر علامہ زید گل خٹک صاحب
Course Phases
اولا ۔مصادر قرآن
ثانیا ۔مفردات قرآن
ثالثا ۔ ۔ضمائر قرآن
رابعا ۔ جوائر قرآن
خامسا۔لسان القرآن
ہر ہفتے ٣ کلاسز میں آپ گھر بیٹھے شرکت کرسکتے ہیں۔ صرف و نحو کورس میں قواعد نحو وصرف کا مکمل اجراء، آسان انداز سے درست ترجمہ کرنے کے طریقے، ، فن نحو و اصول نحو کی کتب کا تعارف اور قواعد کی معرفت،
وغیرہ کروائیں جائیں گی
Course Fee
Rs 3500 / per month
Half or Full fee discounts available for deserving students
More information about online payments start date , schedule and discounts etc will be available after registration