قدرِاْسوہءِحسنہ |
نامِ مصطفٰیﷺ |
کثرت سے اللہ کی تعریف کرنا |
1۔حامِدٌ |
لوگوں کےدرمیان قابِلِ ستائش ہونااور اللہ کے نزدیک پسندیدہ ہونا۔ |
2۔محمودٌ |
اللہ کی نعمتیں پھیلانا،رزق وعلم تقسیم کرنا |
3۔قاسِمٌ |
چیزوں اور کاموں کوتکمیل تک پہنچانااورمؤثّربنانا۔ |
4۔عاقِبٌ |
نیکی اور خیر کے باب کھولنااور نئے اصلاحی،فلاحی،رفاہی منصوبے شروع کرنا۔ |
5۔فاتِحٌ |
صاحبِ مْشاہدہ ہونااورنقد وبصر کافریضہ سر انجام دینا۔ |
6۔شاھِدٌ |
لوگوں کوباہم جمع کرنااور اْن میں ربطِ باہم پیداکرنا۔ |
7۔حاشِرٌ |
رْشدوہدایت کے کام کرنا |
8۔رَشیدٌ |
نیکی کے کاموں میں حاضری دینااور اپنا مْثبت کِرداراداکرنا۔ |
9۔مشہودٌ |
اْمید اور بِشارت کے چراغ جلانا۔ |
10۔بشیرٌ |
لوگوں کو عِبرت دلانا۔ |
11۔نذیرٌ |
نیکیوں کی دعوت |
12۔داعِِ |
اچھی تجویز اور صائب مشاورت دینا۔ |
13۔شافِِ |
اچھی راہنمائی فراہم کرنا |
14۔ھَادِِ |
بْرائیوں کو مِٹانا |
15۔ماحِِ |
قوم کا نجات دھندہ بننا |
16۔مْنجِِ |
مرکزی اور مِحوری کردار ادا کرنا |
17۔اْمِّیٌّ |
سخاوت اور عالی ظرفی کامْظاہرہ کرنا |
18۔ھاشِمِیٌّ |
فتح وغلبہ کا بند و بست کرنا |
19۔عَزِیزٌ |
لوگوں سے رافت وشفقت سے پیش آنا |
20۔رَءْوفٌ |
رحیمانہ کردار کا مظاہرہ کرنا |
21۔رَحیمٌ |
انتخاب وامتیاز کی صلاحیت رکھنا۔ |
22۔مْجتبیٰ |
شرافت،نجات اور بزرگی اختیار کرنا۔ |
23۔مْرتضیٰ |
بہترین لائحہءِعمل اپنانا |
24۔اَولیٰ |
حقّ دوستی وقرابت وفاداری کے ساتھ نبھانا۔ |
25۔وَلیٌّ |
سنجیدگی اور وقارو وضع داری اختیار کرنا |
26۔مَتینٌ |
سچ اور حق کی کھوج لگانا |
27۔مصدِّقٌ |
پاکیزگی اور نِفاست اختیارکرنا |
28۔طَیِّبٌ |
چراغِ عِلم وہدایت روشن کرنا |
29۔مِصباحٌ |
بہترین حکومت کرنے کا ملِکہ فراہم کرنا۔ |
30۔اٰمِرٌ |
حفاظت وکفالت ونِگہداشت کے فرائض سر انجام دینا۔ |
31۔حافِظٌ |
کاموں کو نتیجہ خیز بنانا |
32۔کَامِلٌ |
صداقت اپنانا |
33۔صادِقٌ |
امانت کا شیوہ اختیار کرنا |
34۔اَمینٌ |
اپنا احتساب خود کرنا |
35۔حسیبٌ |
اچھی بات قبول کرنا |
36۔مْجیبٌ |
شْکر گزاری کی عادت اپنانا |
37۔شکورٌ |
پکّا عزم واِرادہ کرنا |
38۔مقتصدٌ |
قوَّت کا انتظام کرنا |
39۔قوِیٌّ |
علم وخبر رکھنا، آگاہی حاصل کرنا |
40۔حَفِیٌّ |
امن وآشتی کا دِلدادہ ہونا |
41۔مامْونٌ |
اپنے حسنِ کردار کی وجہ سے معروف ہونا |
42۔معلومٌ |
ہمیشہ حق شناس رِہنا |
43۔حقٌّ |
اچھائی کو ظہور اور رواج دینا |
44۔مْبِینٌ |
اللہ کا اطاعت گزارہونا |
45۔مْطیعٌ |
نیکی کے کاموں میں آگے رہنا |
46۔اَوَّلٌ |
آخر دم تک حق پر ڈٹے رہنا |
47۔آخِرٌ |
ظاہر کو آراستہ کرنا |
48۔ظَاہِرٌ |
باطن کو پیراستہ کرنا |
49۔باطِنٌ |
ہر آن انفرادیت واستقامت کامظاہرہ کرنا |
50۔کَریمٌ |
حکمت سے کام لینا |
51۔حکیمٌ |
سرداری کی لاج رکھنا یعنی فرض شناس ہونا |
52۔سیِّدٌ |
روشن رو ہونا |
53۔سِراجٌ |
نورانی کِردار کا مظاہرہ کرنا |
54۔مْنیرٌ |
اللہ کے حدود کا خیال رکھنا |
55۔ مْحَرّمٌ |
اللہ کے شعائر کی تعظیم وتکریم کرنا |
56۔ مْکَرِّمٌ |
اْمید کی فضاقئم کرنا |
57۔مْبشِّرٌ |
تذکرہءِخیر کرنا |
58۔مْذکِّرٌ |
پاک صاف رکھنا ماحول،ذات اور معاشرہ کو۔ |
59۔مْطہِّرٌ |
خلق سے اْنس ومحبّت رکھنا |
60۔قریبٌ |
اللہ کو دوست رکھنا |
61۔خلیلٌ |
سخاوت وشحامت کا مظاہرہ کرنا |
62۔جوّادٌ |
عدالت کا مِزاج اپنانا |
63۔عادلٌ |
اچھے اطوار کو عام کرنا |
64۔شھیِرٌ |
نیک سیرت ہونا |
65۔صالحٌ |
بلند کردار ہونا |
66۔رفیعٌ |
گھر والوں پر شفقت کرنا |
67۔مْشفِقٌ |
مفاسد کو دفع کرنا |
68۔مْدفِعٌ |
انصاف کرنا۔ |
69۔مْنصفٌ |
دسترخوانِ نعمت وسیع رکھنا۔ |
70۔مْبسِطٌ |
دلیر اور بہادر ہونا۔ |
71۔شْجاعٌ |
حق کی اطاعت کرنا۔ |
72۔مْطاعٌ |
جسم اور ماحول کو صاف رکھنا۔ |
73۔نظیفٌ |
خوشبو کااستعمال کرنا۔ |
74۔معطَّرٌ |
اللہ کی بڑائی بیان کرنا۔ |
75۔مْکبِّرٌ |
نیک قانون جاری کرنا،نیک راستہ بتانا۔ |
76۔شارعٌ |
باطن صاف رکھنا۔ |
77۔مْزَکِّیٌ |
بلند مقاصد کے لئے نقل مکانی کرنا۔ |
78۔مْہاجرٌ |
مہاجرین کی نصرت کرنا۔ |
79۔اَنصَاریٌّ |
وطن کو رشکِ گلزار بنانا۔ |
80۔تِہامیٌّ |
مقدَّسات کا احترام کرنا۔ |
81۔حجازِیٌّ |
اتحاداور وحدت کا پرچار کرنا۔ |
82۔مْوحِدٌ |
اللہ سے توفیق مانگنا۔ |
83۔مْوفِقٌ |
اللہ کے احکام کے آگے سر تسلیمِ خم کرنا۔ |
84۔مْسلَمٌ |
اللہ پر دل سے ایمان لانا۔ |
85۔مْومِنٌ |
اللہ کے حضور جھکنا۔ |
86۔ساجِدٌ |
اللہ کے حضور مؤبّ رہنا۔ |
87۔راکِعٌ |
فضیلت کا شیوہ اپنانا۔ |
88۔اَفضلٌ |
وقار اختیا رنا۔ |
89۔جَلیلٌ |
جمالیاتی رویّہ اختیار کرنا۔ |
90۔جَمِیلٌ |
کمال کا مظاہرہ کرنا۔ |
91۔اَکمَلٌ |
لوگوں کو خیر پر جمع کرنا۔ |
92۔اَجمعٌ |
ن