Print this page

فضیلتِ علم

03 كانون2/يناير 2022
(0 votes)
Author :  

آیات:

            "وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ" ((المجادلۃ11)

            ترجمہ: اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجے بلند کرے گا۔

            وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ (النساء113)

ترجمہ:   اورآپؐ کو وہ باتیں سکھائی ہیں جو تم جانتے نہیں تھے۔

عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ﴿النجم۵﴾

ترجمہ: اسے نہایت مضبوط قوتوں والے (فرشتے) نے سکھایا۔

عَلَّمَہُ الۡبَیَانَ (الرحمٰن 4)

ترجمہ: اسی نے اس کو بولنا سکھایا۔

احادیث:

"یَاعَلِیّ اَلَا اُعَلِّمُکَ کَلِمَاتٍ"۔

ترجمہ: اے علی کیا میں نے آپ کو سارے رموز و اسرار تالیق نہیں فرمادئیے۔

"یَؤُمُّ القَومَ اَقْرَاُھُمْ لِکِتَابِ اللہِ تعالی'۔

ترجمہ:   کتاب اللہ کی قرءت و تعلیم کےلیے افراد کو تالیق کرو۔(حضرت ابوہریرۃرضی اللہ عنہ)

حکمتِ اقبال:

کیا نوائے انا الحق کو آتشیں جس نے

تری رگوں میں وہی خوں ہے قم باذن اللہ

 

1827 Views

Latest article from  Super User

Login to post comments
We use cookies to improve our website. By continuing to use this website, you are giving consent to cookies being used. More details…